صید
9 Misre
- شرر بھی صید دام رشتۂ رگ ہاے خارا ہے
- ہے دو عالم صید انداز شہ دلدل سوار
- بیخود بہ لطف چشمک عبرت ہے چشم صید
- انتظار صید میں اک دیدۂ بے خواب تھا
- تمام اجزاے عالم صید دام چشم گریاں ہے
- مرے دام تمنا میں ہے اک صید زبوں وہ بھی
- تڑپ کر مر گیا وہ صید بال افشاں کہ مضطر تھا
- صید ز دام جستہ ہے اس دام گاہ کا
- شوخیٔ نیرنگ صید وحشت طاؤس ہے