صہبا
6 Misre
صہبا فتادہ خاطر و مینا شکستہ دل
زبس ہے ناز پرواز غرور نشۂ صہبا
رکھ دے کوئی پیمانۂ صہبا مرے آگے
آبگینہ تندی صہبا سے پگھلا جائے ہے
ہے دور قدح وجہ پریشانی صہبا
میکدے میں اسے خشت خم صہبا کہیے
ص
All Letters