صورت
48 Misre
- نہ انشا معنی مضموں نہ املا صورت موزوں
- صورت دیبا تپش سے میری غرق خوں ہے آج
- صورت مژگان عاشق صرف عرض شانہ تھا
- پر فشان سوختن ہیں صورت پروانہ ہم
- صورت بہ کارخانۂ دیبا نہ کھینچیے
- ہر غنچۂ گل صورت یک قطرۂ خوں ہے
- رنگ طرب ہے صورت عہد وفا گرو
- ہوں ہیولاے دو عالم صورت تقریر اسدؔ
- وہ تب عشق تمنا ہے کہ پھر صورت شمع
- صورت اشک بہ مژگان رگ تاک چڑھا
- ہر غنچۂ گل صورت یک قطرۂ خوں ہے
- صورت نقش قدم ہوں رفتۂ رفتار دوست
- جز نام نہیں صورت عالم مجھے منظور
- حوران خلد میں تری صورت مگر ملے
- امام ظاہر و باطن امیر صورت و معنی
- جاں کالبد صورت دیوار میں آوے
- اڑی ہے صفحۂ خاطر سے صورت پرواز
- کہ کھینچیے پر طائر سے صورت پرواز
- جب وہ جمال دلفروز صورت مہر نیمروز
- تماشاۓ نیرنگ صورت سلامت
- مری تعمیر میں مضمر ہے اک صورت خرابی کی
- تامحیط بادہ صورت خانۂ خمیازہ تھا
- تجھ سے قسمت میں مری صورت قفل ابجد
- پر فشان سوختن ہیں صورت پروانہ ہم
- بہ صورت تکلف بہ معنی تأسف
- وہ تپ عشق تمنا ہے کہ پھر صورت شمع
- آپ کی صورت تو دیکھا چاہیے
- کوئی صورت نظر نہیں آتی
- صورت دود رہا سایہ گریزاں مجھ سے
- صورت رشتۂ گوہر ہے چراغاں مجھ سے
- ایک صورت نئی نظر آئی
- جو بہ صورت چراغاں کرے شعلہ نرد بانی
- صورت نقش قدم خاک بہ فرق تمکیں
- نقش معنی ہمہ خمیازۂ عرض صورت
- اگر آئینہ بنے حیرت صورت گرچیں
- اپنی صورت کا ایک بلوریں جام
- جس کا ہر فعل صورت اعجاز
- فن صورت گری میں تیرا گزر
- کیوں نمایاں ہو صورت ادغام
- دی بدستور صورت ارقام
- یاں وہ دیکھا بچشم صورت بیں
- سونپے ہے فیض ہوا صورت مژگان یتیم
- کہ ہوا صورت آئینہ میں جوہر بیدار
- صورت رنگ حنا ہاتھ سے دامان بہار
- وہ کہ جس کی صورت تکوین میں
- یعنی ہر بار صورت کاغذ باد
- ہیولیٰ صورت کابوس پھر خواب گراں کیوں ہو
- ہو تجلی برق کی صورت میں ہے یہ بھی غضب