صلح
5 Misre
صلح گل گرد ادب گاہ نزاع جلوہ ہے
گر دیدہ و دل صلح کریں جنگ نکالوں
سازش صلح بتاں میں ہے نہاں جنگیدن
بہم گر صلح کرتے پارہ ہائے دل نمکداں پر
آزادہ رو ہوں اور مرا مسلک ہے صلح کل
ص
All Letters