صفحۂ
10 Misre
- خط صفحۂ عذار پہ گرد کتاب ہے
- گر دکھاؤں صفحۂ بے نقش رنگ رفتہ کو
- صفحۂ نامہ غلاف بالش پر ہو گیا
- یک قلم کاغذ آتش زدہ ہے صفحۂ دشت
- زمیں کو صفحۂ گلشن بنایا خونچکانی نے
- خلق ہے صفحۂ عبرت سے سبق ناخواندہ
- دشت و ریگ آئنۂ صفحۂ افشاں زدہ ہے
- اڑی ہے صفحۂ خاطر سے صورت پرواز
- صفحۂ آئنہ جولاں گہ طوطی نہ ہوا
- یک قلم کاغذ آتش زدہ ہے صفحۂ دشت