صرف
24 Misre
- از بس کہ صرف قطرہ زنی تھا بسان اشک
- کہ صرف بخیۂ دامن ہوا ہے خندہ گلچیں کا
- اگر نہ ہووے رگ خواب صرف شیرازہ
- صورت مژگان عاشق صرف عرض شانہ تھا
- طرفہ موزدنی ہے صرف جنگ جوئی ہاے یار
- پیچک مہ صرف چاک پردۂ فانوس و بس
- عمر میری ہو گئی صرف بہار حسن یار
- ہوئی ہے بس کہ صرف مشق تمکین بہار آتش
- صد تجلی کدہ ہے صرف جبین غربت
- چمن زار تمنا ہو گئی صرف خزاں لیکن
- کی متصل ستارہ شماری میں عمر صرف
- ہوئی یک عمر صرف مشق نالہ
- رشتۂ چاک جیب دریدہ صرف قماش دام کیا
- کرے ہے صرف بہ ایماۓ شعلہ قصہ تمام
- صرف بہائے مے ہوئے آلات مے کشی
- یاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیں
- ہمارے شعر ہیں اب صرف دل لگی کے اسدؔ
- ہوئی ہے بس کہ صرف مشق تمکین بہار آتش
- اگر نہ ہووے رگ خواب صرف شیرازہ
- عمر عزیز صرف عبادت ہی کیوں نہ ہو
- دل کو ہم صرف وفا سمجھے تھے کیا معلوم تھا
- صرف اعدا اثر شعلہ و دود دوزخ
- صرف اظہار ہے ارادت کا
- خسرو انجم کے آیا صرف میں