صدف
11 Misre
- صدف کی ہے ترے نقش قدم میں کیفیت
- جوں صدف پر در ہیں دنداں در جگر افشردگاں
- صدف سے آسیاے آب میں ہے دانہ گوہر کا
- صدف دندان گوہر سے بہ حسرت اپنے لب کاٹے
- لب خشک صدف آب گہر سے تر نہیں ہوتا
- صدف بن قطرۂ نیساں اسدؔ گوہر نہیں ہوتا
- ہر سنگ وحشت ہے صدف گوہر شکست
- عزلت آباد صدف میں قیمت گوہر نہیں
- ہر سنگ و خشت ہے صدف گوہر شکست
- بے گہر صدف گویا پشت چشم نیساں ہے
- عزلت آباد صدف میں قیمت گوہر نہیں