صحبت
20 Misre
- بھولا ہوں حق صحبت اہل کنشت کو
- بیاد گرمی صحبت برنگ شعلہ دہکے ہے
- دریافتن صحبت اغیار غرض ہے
- نہ حیرت چشم ساقی کی نہ صحبت دور ساغر کی
- یاد ایامے کہ ذوق صحبت احباب تھا
- جلوۂ گل واں بساط صحبت احباب تھا
- یاد ایام کہ ذوق صحبت احباب تھا
- نہ رکھ چشم حصول نفع صحبت ہائے ممسک سے
- یاں ہے کہ صحبت خس آتش برار ہے
- صحبت میں غیر کی نہ پڑی ہو کہیں یہ خو
- کروں عذر ترک صحبت سو کہاں وہ بے دماغی
- تا کجا افسوس گرمی ہاۓ صحبت اے خیال
- جلوۂ گل واں بساط صحبت احباب تھا
- داغ فراق صحبت شب کی جلی ہوئی
- عشرت صحبت خوباں ہی غنیمت سمجھو
- نہ جانوں نیک ہوں یا بد ہوں پر صحبت مخالف ہے
- صحبت رنداں سے واجب ہے حذر
- بھولا ہوں حق صحبت اہل کنشت کو
- گلشن کو تری صحبت از بس کہ خوش آئی ہے
- کروں عذر ترک صحبت سو کہاں وہ بے دماغی