صاف
8 Misre
یک نگاہ صاف صد آئینہ تاثیر ہے
ہے سر مصراع صاف تیغ خنجر مستزاد
کہ بعد از صاف مے ساغر میں دردبادہ آتا ہے
صاف ہے از بسکہ عکس گل سے گلزار چمن
صاف دردی کش پیمانۂ جم ہیں ہم لوگ
صاف آتی ہیں نظر آب گہر کی لہریں
پہلوے حیات سے گزر جاتا صاف
شمشیر صاف یار جو زہراب دادہ ہو
ص
All Letters