شہ
17 Misre
- ہے دو عالم صید انداز شہ دلدل سوار
- آیا نہ میری خاک پہ وہ شہ سوار حیف
- شہ گل نے کیا جب بندوبست گلشن آرائی
- سکۂ شہ کا ہوا ہے روشناس
- آیا نہ میری خاک پہ وہ شہ سوار حیف
- کہ طاقت اڑ گئی اڑنے سے پہلے میرے شہ پر کی
- اے ماتمیان شہ مظلوم کہاں ہو
- ماتم میں شہ دیں کے ہیں سودا نہیں ہم کو
- استاد شہ سے ہو مجھے پرخاش کا خیال
- داستان شہ دکن کب تک
- نواب مستطاب امیر شہ احتشام
- ذوالفقار شہ مرداں خط قدرت آثار
- شاہ روشن دل بہادر شہ کو ہے
- توسن شہ میں ہے وہ خوبی کہ جب
- ہیں شہ میں صفات ذوالجلالی باہم
- حق شہ کی بقا سے خلق کو شاد کرے
- بھیجے ہیں جو ارمغاں شہ والا نے