شکستن
8 Misre
نیاز جلوہ ریزی طاقت بالیں شکستن ہا
کہ شاخ گل کا خم انداز ہے بالیں شکستن کا
نزاکت ہے فسون دعوی طاقت شکستن ہا
آج تنخواہ شکستن ہے کلہ جبریل کی
نہ دیجے پاس ضبط آبرو وقت شکستن بھی
آئینہ ہوں شکستن طرف کلاہ کا
سراپا یک آئینہ دار شکستن
ہے شکستن سے بھی دل نومید یارب کب تلک
ش
All Letters