شکار
14 Misre
- مجنون دشت عشق تحیر شکار تر
- کس کا جنون دید تمنا شکار تھا
- جس دشت میں وہ شوخ دو عالم شکار تھا
- گر دام یہ ہے وسعت صحرا شکار ہے
- بدام جوہر آئینہ ہو جاوے شکار اپنا
- بدام جوہر آئینہ ہو جاوے شکار اپنا
- کس کا جنون دید تمنا شکار تھا
- جس دشت میں وہ شوخ دو عالم شکار تھا
- گر دام یہ ہے وسعت صحرا شکار ہے
- تار نفس کمند شکار اثر ہے آج
- دام ہر کاغذ آتش زدہ طاؤس شکار
- بیخودی دام رگ گل سے ہے پیمانہ شکار
- تیرا صحراے طلب محفل پیمانہ شکار
- ابر میخانہ کریں ساغر خرشید شکار