شفق
13 Misre
- دولت نظارہ گل سے شفق سرمایہ ہے
- ہے شفق سوز جگر کی آگ کی بالیدگی
- نالہ خونیں ورق و دل گل مضمون شفق
- چشم پری شفق کدۂ راز ہے مجھے
- کہ مے عکس شفق ہے اور ساغر ہے حباب اس کا
- شفق بدعوی عاشق گواہ رنگیں ہے
- کہکشاں موج شفق میں تیغ خوں آشام ہے
- دامان شفق طرف نقاب مہ نو ہے
- شفق ساں موجۂ خوں ہے رگ خواب
- نالۂ خونیں ورق و دل گل مضمون شفق
- موج گل موج شفق موج صبا موج شراب
- مجھے اب دیکھ کر ابر شفق آلودہ یاد آیا
- باندھے ہے پیر فلک موج شفق سے زنار