شرر
35 Misre
- کہ رگ سے سنگ میں تخم شرر کا ریشہ پیدا ہے
- کہ ضبط تپش سے شرر کار ہیں ہم
- شرر بھی صید دام رشتۂ رگ ہاے خارا ہے
- کو یک شرر کہ ساز چراغاں کروں اسدؔ
- فرصت رقص شرر بوسہ بہ پیغام ہے
- ہمیں حریر شرر باف سنگ خلعت ہے
- ہے شرر موہوم اگر رکھتا نہ ہووے سنگ دل
- نہیں برق و شرر جز وحشت و ضبط تپیدن ہا
- ہم اک طرف ہیں برق شرر بیزیک طرف
- گریہ ہاے بیدلاں گنج شرر در آستیں
- ورنہ ہر سنگ کے باطن میں شرر پنہاں ہے
- پھر شیشے سے عطر شرر سنگ نکالوں
- کو یک شرر کہ ساز چراغاں کروں اسدؔ
- یک شرر بال دل و دیدہ چراغاں زدہ ہے
- شرر فرصت نگہ سامان یک عالم چراغاں ہے
- پیرہن میں ہے غبار شرر طور ہنوز
- شرر کیفیت مے سنگ محو ناز مینائی
- وہ سنگ کہ گلدستۂ جوش شرر آوے
- پر پروا نگاں بال شرر ہے
- شرر ہو قطرۂ خون فسردہ در رگ خارا
- ہے انتظار سے شرر آباد رستخیز
- گرمیٔ بزم ہے اک رقص شرر ہوتے تک
- شرر اسیر دل کو ملے اوج عرض اظہار
- شرر فرصت نگہ سامان یک عالم چراغاں ہے
- کو یک شرر کہ ساز چراغاں کروں اسدؔ
- گریہ ہائے بے دلاں گنج شرر در آستیں
- کہ رگ سے سنگ میں تخم شرر کا ریشہ پیدا ہے
- شرر در بند دام رشتۂ رگ ہائے خارا ہے
- شرر ہے رنگ بعد اظہار تاب جلوۂ تمکیں
- نہیں برق و شرر جز وحشت ضبط تپیدن ہا
- اک شرر دل میں ہے اس سے کوئی گھبرائے گا کیا
- پیراہن خسک میں غبار شرر ہے آج
- شرر اسیر دل کو ملے اوج عرض اظہار
- یک بیاباں تپش بال شرر سے صحرا
- گلخن شرر اہتمام بستر ہے آج