شاہ
20 Misre
- اے اسدؔ مایوس مت ہو از در شاہ نجف
- خدا کے واسطے اے شاہ بیکساں فریاد
- شاہ کے آگے دھرا ہے آئنہ
- شاہ کے باغ میں یہ تازہ نہال اچھا ہے
- حضور شاہ میں اہل سخن کی آزمائش ہے
- غالبؔ وظیفہ خوار ہو دو شاہ کو دعا
- شاہ کی مدح میں یوں نغمہ سرا ہوتا ہے
- شاہ کے ہے غسل صحت کی خبر
- مرے شاہ سلیماں جاہ سے نسبت نہیں غالبؔ
- شاہ دیں دار نے شفا پائی
- اے شاہ جہانگیر جہاں بخش جہاں دار
- قبلۂ چشم و دل بہادر شاہ
- نہ بادشاہ ولے مرتبے میں ہمسر شاہ
- بزم گہ میں امیر شاہ نشاں
- لعل سی کی ہے پئے زمزمہ مدحت شاہ
- شاہ روشن دل بہادر شہ کو ہے
- مجھ پہ فیض تربیت سے شاہ کے
- مجھ سے گر شاہ سخن گستر کھلا
- بھیجی ہے جو مجھ کو شاہ جمجاہ نے دال
- یہ شاہ پسند دال بے بحث و جدال