شانہ
27 Misre
- ہے شانہ یکسر دست گزیدہ
- بسان شانہ زینت ریز ہے دست سلام اس کا
- شاخ گل میں ہو نہاں جوں شانہ در شمشاد گل
- صورت مژگان عاشق صرف عرض شانہ تھا
- تا دل شب آبنوسی شانہ آسا چاک ہے
- پنجۂ خرشید کو سمجھے ہیں دست شانہ ہم
- دوجہاں حشر زبان خشک ہیں جوں شانہ ہم
- یارب بیان شانہ کش گفتگو نہ ہو
- مژہ ہے شانہ کش طرہ گفتار ہنوز
- اے اسدؔ ہے مستعد شانہ گیسو شدن
- زبان شانہ سے تعبیر صد خواب پریشاں کی
- مگر روز عروسی گم ہوا تھا شانہ لیلیٰ کا
- آئینہ و شانہ ہمہ دست و ہمہ زانو
- غرور دست رونے شانہ توڑا فرق ہدہد پر
- چاک دل شانہ کش طرّہ تحریر آوے
- دو جہاں حشر زبان خشک ہیں جوں شانہ ہم
- گر زلف یار کھنچ نہ سکے شانہ کھینچیے
- شانہ ساں موبہ زباں خامۂ مانی مانگے
- حضرت زلف میں جوں شانہ دل چاک چڑھا
- دست شانہ بہ قضا باندھتے ہیں
- جس جا نسیم شانہ کش زلف یار ہے
- پنجۂ خورشید کو سمجھے ہیں دست شانہ ہم
- دو جہاں حشر زبان خشک ہیں جوں شانہ ہم
- شانہ ساں مو بہ زباں خامۂ مانی مانگے
- مژہ ہے شانہ کش طرۂ گفتار ہنوز
- طرہ ہا بس کہ گرفتار صبا ہیں شانہ
- اور ہے کنگھے کی شانہ فارسی