شادی
9 Misre
اسدؔ یہ فرط غم نے کی تلف کیفیت شادی
بے فائدہ یاروں کو فرق غم و شادی ہے
شادی سے گزر کہ غم نہ ہووے
نوحۂ غم ہی سہی نغمۂ شادی نہ سہی
جہاں میں ہو غم شادی بہم ہمیں کیا کام
ہوئی یہ کثرت غم سے تلف کیفیت شادی
یاد ہے شادی میں بھی ہنگامۂ یا رب مجھے
ہوئی جب میرزا جعفر کی شادی
بزم شادی ہے فلک کاہ کشاں ہے سہرا
ش
All Letters