شاد
7 Misre
کیوں نہ ہووے آج کے دن بیکسی کی روح شاد
چشم ما روشن کہ اس بے درد کا دل شاد ہے
دیا ہے ہم کو خدا نے وہ دل کہ شاد نہیں
شاد ہوں لیکن اپنے جی میں کہ ہوں
ہوں شاد نہ کیوں سافل و عالی باہم
حق شہ کی بقا سے خلق کو شاد کرے
شاد و دلشاد و شادماں رکھیو
ش
All Letters