سینہ
21 Misre
- گل ہوا ہے ایک زخم سینہ پر خواہان داد
- خار سے گل سینہ افگار جفا ہے اے اسدؔ
- نفس در سینہ ہاے ہم دگر رہتا ہے پیوستہ
- سبب ہے ناخن دخل عزیزاں سینہ خستن کا
- رنجش حیرت سرشتاں سینہ صافی پیشکش
- آتش کدہ ہے سینہ مرا راز نہاں سے
- نگہ لبریز اشک و سینہ معمور تمنا ہو
- سینہ کا داغ ہے وہ نالہ کہ لب تک نہ گیا
- شق ہو گیا ہے سینہ خوشا لذت فراغ
- سینہ کہ تھا دفینہ گہر ہائے راز کا
- ہم ہیں اور راز ہائے سینہ گداز
- سینہ جویائے زخم کاری ہے
- خنجر سے چیر سینہ اگر دل نہ ہو دو نیم
- ہے ننگ سینہ دل اگر آتش کدہ نہ ہو
- غم گیتی سے مرا سینہ عمر کی زنبیل
- تھا میں اک درد مند سینہ فگار
- سینہ گنجینۂ گہر ہو گا
- غم شبیر سے ہو سینہ یہاں تک لبریز
- سینہ بے تابی سے ملتا ہے بہ تیغ کہسار
- اے کاش بتاں کا خنجر سینہ شگاف
- سینہ چھاتی دست ہاتھ اور پا پاؤں