سیم
6 Misre
اسدؔ ہمیشہ پے کفش پاے سیم تناں
تیرگی سے داغ کی مہ سیم مس اندودہ ہے
دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پاؤں
ہے جن کے آگے سیم و زر مہر و ماہ ماند
ان سیم کے بیجوں کو کوئی کیا جانے
سیم چاندی مس ہے تانبا بخت بھاگ
س
All Letters