سچ
6 Misre
سچ کہتے ہیں واللہ کہ اللہ غنی ہے
سچ کہتے ہو خودبین و خود آرا ہوں نہ کیوں ہوں
بجا کہتے ہو سچ کہتے ہو پھر کہیو کہ ہاں کیوں ہو
کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
سچ ہے تم آفتاب ہو جس کے فروغ سے
جان کی پاؤں اماں باتیں یہ سب سچ ہیں مگر
س
All Letters