سنج
9 Misre
- اس کا یہ حال کہ کوئی نہ ادا سنج ملا
- ہوں گرمی نشاط تصور سے نغمہ سنج
- قاتل تمکیں سنج نے یوں خاموشی کا پیغام کیا
- شکوہ سنج رشک ہم دیگر نہ رہنا چاہیے
- بے دماغی شکوہ سنج رشک ہم دیگر نہیں
- اس کا یہ حال کہ کوئی نہ ادا سنج ملا
- آمد بہار کی ہے جو بلبل ہے نغمہ سنج
- کہ حسرت سنج ہوں عرض ستم ہائے جدائی کا
- لب پردہ سنج زمزمۂ الاماں نہیں