سنبل
12 Misre
- شکست رنگ کی لائی سحر شب سنبل
- سنبل بالیدہ کو موے سر دیوانہ ہم
- ہے مژۂ خوابناک ریشۂ سنبل ہنوز
- دماغ دو جہاں پر سنبل و گل یک شبے خوں ہے
- موئنہ بافتن ریشۂ سنبل تا چند
- مانگے ہے شمشاد سے شانۂ سنبل ہنوز
- بال کس گرمی سے سکھلاتا تھا سنبل کے تلے
- سنبل بالیدہ کو موئے سر دیوانہ ہم
- وقف احباب گل و سنبل فردوس بریں
- سنبل و دام کمیں خانۂ خواب صیاد
- لالے کے داغ سے جوں نقطہ و خط سنبل زار
- دوست اس سلسلۂ ناز کے جوں سنبل و گل