سعی
25 Misre
- غالبؔ کچھ اپنی سعی سے کہنا نہیں مجھے
- بہ سعی غیر ہے قطع لباس خانہ ویرانی
- سعی عاشق ہے فروغ افزاے آب روے کار
- داغ مہر ضبط بے جا مستی سعی سپند
- جز حیا پیکار سعی بے سروپائی نہیں
- بینش بہ سعی ضبط جنوں نو بہار تر
- سعی خرام کاوش ایجاد جلوہ ہے
- وسعت سعی کرم دیکھ کہ سر تا سر خاک
- اے حوصلے سعی بیشتر کر
- انگور سعی بے سروپائی سے سبز ہے
- ہنوز حسن کو ہے سعی جلوہ اندوزی
- سپند آہنگی ہستی و سعی نالہ فرسائی
- حسرت نشہ وحشت نہ بہ سعی دل ہے
- نقش رنگینئ سعی قلم مانی ہے
- گداز سعی بینش شست و شوے نقش خودکامی
- اب مآل سعی اسکندر کھلا
- اے بہ سراب حسن خلق تشنۂ سعی امتحاں
- کشاکش ہاۓ ہستی سے کرے کیا سعی آزادی
- دوست غم خواری میں میری سعی فرماویں گے کیا
- انگور سعی بے سر و پائی سے سبز ہے
- بہ سعی غیر ہے قطع لباس خانہ ویرانی
- وسعت سعی کرم دیکھ کہ سر تا سر خاک
- اپنی رسوائی میں کیا چلتی ہے سعی
- غالبؔ کچھ اپنی سعی سے لہنا نہیں مجھے
- کہ جامے کو عرق سعی عروج نشہ رنگیں تر