سجدہ
11 Misre
- جبین سجدہ فشاں تجھ سے آستاں تجھ سے
- تمنا ہے اسدؔ قتل رقیب اور شکر کا سجدہ
- خلوت دل میں نہ کر دخل بجز سجدہ شوق
- یاں ہجوم عجز سے تا سجدہ ہے جولان عجز
- کہ سجدہ قبضۂ تیغ خم محراب ہوجاوے
- اے اضطراب سرکش یک سجدہ دار تمکیں
- کہ یاں گم کر جبیں سجدہ فرسا آستانے میں
- ننگ سجدہ سے میرے سنگ آستاں اپنا
- کہ یاں گم کر جبین سجدہ فرسا آستانے میں
- سجدہ تمثال وہ آئینہ کہیں جس کو جبیں
- ہے قلم کی جو سجدہ ریز جبیں