سبق
8 Misre
خلق ہے صفحۂ عبرت سے سبق ناخواندہ
لیتا ہوں مکتب غم دل میں سبق ہنوز
یعنی سبق شوق مکرر نہ ہوا تھا
لیتا ہوں مکتب غم دل میں سبق ہنوز
سبق نازکی ہے عجز کو صد جا تکرار
ہاں غزل پڑھیے سبق گر یاد ہو
تو سنو کل کا سبق آ جاؤ تم
کس طرح پڑھتے ہو رک رک کر سبق
س
All Letters