سبزۂ
13 Misre
- کہ ہے تہ بندی خط سبزۂ خط در تہ لب ہا
- خنجر زہراب دادہ سبزۂ بیگانہ تھا
- آشنا تعبیر خواب سبزۂ بے گانہ ہم
- سبزۂ صحراے الفت نشتر خوں ریز ہے
- نہ لبوے گر خس جوہر طراوت سبزۂ خط سے
- چمن دہر میں ہوں سبزۂ بیگانہ اسدؔ
- ہر سبزۂ نوخاستہ یاں بال پری ہے
- موجۂ سبزۂ نو خیز سے تا موج شراب
- سبزۂ خط سے ترا کاکل سرکش نہ دبا
- آشنا تعبیر خواب سبزۂ بیگانہ ہم
- نہ لیوے گر خس جوہر طراوت سبزۂ خط سے
- رنگ میں سبزۂ نوخیز مسیحا کہیے
- موجۂ سبزۂ نوخیز ہے لبریز خمار