سادگی
16 Misre
- گر صفحے کو نہ دیجیے پرواز سادگی
- سادگی ہے عدم قدرت ایجاد غنا
- خیال سادگی ہاے تصور نقش حیرت ہے
- سادگی یک خیال شوخی صد رنگ نقش
- ہے سادگی ذہن تمناے تماشا
- غم عشاق نہ ہو سادگی آموز بتاں
- تری سادگی ہے غافل در دل پہ پاسبانی
- دی سادگی سے جان پڑوں کوہ کن کے پاؤں
- اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
- سادگی پر اس کی مر جانے کی حسرت دل میں ہے
- ہماری سادگی تھی التفات ناز پر مرنا
- سادگی ہائے تمنا یعنی
- سادگی و پرکاری بے خودی و ہشیاری
- غم عشاق نہ ہو سادگی آموز بتاں
- غم عشاق نہ ہو سادگی آموز بتاں
- تری سادگی ہے غافل در دل پہ پاسبانی