زمرد
6 Misre
ہر چند خط سبز و زمرد رقمی ہے
لعل و زمرد و زر و گوہر نہیں ہوں میں
یہ زمرد بھی حریف دم افعی نہ ہوا
ہوا جام زمرد بھی مجھے داغ پلنگ آخر
سبز ہے جام زمرد کی طرح داغ پلنگ
بے ستوں سبزے سے ہے سنگ زمرد کا مزار
ز
All Letters