زلیخا
10 Misre
- کہ یاں افسون خواب افسانۂ خواب زلیخا ہے
- تھا خواب میں کیا جلوہ پرستار زلیخا
- دویدن ریشہ ساں مفت رگ خواب زلیخا ہے
- ہماری دید کو خواب زلیخا عار بستر ہے
- جسے موئے دماغ بے خودی خواب زلیخا ہو
- ہے زلیخا خوش کہ محو ماہ کنعاں ہو گئیں
- دویدن ریشہ ساں مفت رگ خواب زلیخا ہے
- کہ یاں افسون خواب افسانۂ خواب زلیخا ہے
- تکلف بر طرف ذوق زلیخا جمع کر ورنہ
- آج بیداری میں ہے خواب زلیخا مجھ کو