زدہ
22 Misre
- دور بیں در زدہ ہے رخنۂ دیوار ہنوز
- یک قلم کاغذ آتش زدہ ہے صفحۂ دشت
- برنگ کاغذ آتش زدہ نیرنگ بیتابی
- گریہ سرشاری شوق بہ بیاباں زدہ ہے
- قطرۂ خون جگر چشمک طوفاں زدہ ہے
- قطرۂ اشک دل بر صف مژگاں زدہ ہے
- مژہ فال دو جہاں خواب پریشاں زدہ ہے
- یک شرر بال دل و دیدہ چراغاں زدہ ہے
- بکمر دامن صد رنگ گلستاں زدہ ہے
- غنچہ صد آئنہ زانوے گلستاں زدہ ہے
- دشت و ریگ آئنۂ صفحۂ افشاں زدہ ہے
- اے اسدؔ رویا جو دشت غم میں میں حیرت زدہ
- حیرت کاغذ آتش زدہ ہے جلوۂ عمر
- بہ رنگ کاغذ آتش زدہ نیرنگ بیتابی
- اتنا بھی اے فلک زدہ کیوں بد حواس ہے
- ہوں چراغان ہوس جوں کاغذ آتش زدہ
- دل حسرت زدہ تھا مائدۂ لذت درد
- یک قلم کاغذ آتش زدہ ہے صفحۂ دشت
- دوربیں در زدہ ہے رخنۂ دیوار ہنوز
- مگر ستم زدہ ہوں ذوق خامہ فرسا کا
- سر کرے ہے دل حیرت زدہ شغل تسکیں
- دام ہر کاغذ آتش زدہ طاؤس شکار