زبس
15 Misre
- عیادت سے زبس ٹوٹا ہے دل یاران غمگیں کا
- بے خود زبس کہ خاطر بے تاب ہو گئی
- غالبؔ زبس کہ سوکھ گئے چشم میں سرشک
- ان ستم کیشوں کے کھائے ہیں زبس تیر نگاہ
- زبس جز حسن منت ناگوارا ہے طبیعت پر
- زبس ہر شمع یاں آئینۂ حیرت پرستی ہے
- زبس خوں گشتۂ رشک وفا تھا وہم بسمل کا
- زبس آتش نے فصل رنگ میں رنگ دگر پایا
- زبس طوفان آب و گل ہے غافل کیا تعجب ہے
- زبس نکلا غبار دل بوقت گریہ آنکھوں سے
- زبس دوش رم آہو پہ ہے محمل تمنا کا
- زبس ہے ناز پرواز غرور نشۂ صہبا
- زبس آتش نے فصل رنگ میں رنگ دگر پایا
- ان ستم کیشوں کے کھائے ہیں زبس تیر نگاہ
- مشکل ہے زبس کلام میرا اے دل