زبان
29 Misre
- طفلانہ ہاتھ کا ہے اشارہ زبان اشک
- زبان ہر سر مو حال دل پر سیدنی جانے
- کہ بہر مدعاے دل زبان لال زنداں ہے
- جوں زبان شمع داغ گرمی افسانہ ہم
- دوجہاں حشر زبان خشک ہیں جوں شانہ ہم
- ہے زبان پاسباں خار سر دیوار باغ
- نے زبان غنچہ گویا نے زبان خار باغ
- ہجوم ضبط فغاں سے مری زبان خموش
- بہ زبان عرض فسون ہوس گل تا چند
- خوں ہوا دل تا جگر یارب زبان شکوہ لال
- زبان شانہ سے تعبیر صد خواب پریشاں کی
- مانند موج آب زبان بریدہ ہوں
- سبزہ ہے نوک زبان دہن گور ہنوز
- زبان شمع خلوت خانہ دیتی ہے جواب اس کا
- دو جہاں حشر زبان خشک ہیں جوں شانہ ہم
- بات پر واں زبان کٹتی ہے
- کہ زبان سرمہ آلود نہیں تیغ اصفہانی
- میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوں
- زبان اہل زباں میں ہے مرگ خاموشی
- زبان بستہ و چشم کشادہ رکھتے ہیں
- ہر مو مرے بدن پہ زبان سپاس ہے
- جوں زبان شمع داغ گرمی افسانہ ہم
- دو جہاں حشر زبان خشک ہیں جوں شانہ ہم
- تر زبان لفظ عام ساقیٔ کوثر ہوا
- کٹے زبان تو خنجر کو مرحبا کہیے
- بس چپ رہو ہمارے بھی منہ میں زبان ہے
- کرکے دل و زبان کو غالبؔ خاکسار ایک
- کہ زبان سرمہ آلود نہیں تیغ اصفہانی
- ممکن نہیں یک زبان و یک دل ہونا