ریزی
11 Misre
- برگ ریزی ہاے گل ہے وضع زر افشاندنی
- بقدر حوصلۂ عشق جلوہ ریزی ہے
- اشک ریزی عرض بال افشانی امید ہے
- حیا کو انتظار جلوہ ریزی کے کمیں پایا
- برگ ریزی ہے پر افشانی نادک خوردگاں
- نیاز جلوہ ریزی طاقت بالیں شکستن ہا
- ہے عرق ریزی خجلت جوشش طوفان عجز
- قربان اوج ریزی چشم حیا پرست
- بہ قدر حوصلۂ عشق جلوہ ریزی ہے
- غضب شرم آفریں ہے رنگ ریزی ہائے خود بینی
- بہ جلوہ ریزی باد و بہ پر فشانی شمع