رہو
8 Misre
سرگراں مجھ سے سبک روکے نہ رہنے سے رہو
مجھ کو بھی پوچھتے رہو تو کیا گناہ ہو
تنہا گئے کیوں اب رہو تنہا کوئی دن اور
بس چپ رہو ہمارے بھی منہ میں زبان ہے
تم سلامت رہو ہزار برس
تم رہو زندہ جاوداں آمیں
تم سلامت رہو قیامت تک
خوش رہو ہنسنے کو خندیدن کہو
ر
All Letters