رہن
12 Misre
- بہ رہن شرم ہے با وصف شوخی اہتمام اس کا
- بہ رہن ضبط ہے آئینہ بندی گوہر
- ورنہ صد محشر بہ رہن جلوۂ رخسار ہے
- وا شگفتن ہاے دل در رہن مضموں ہے مجھے
- رہن خاموشی میں ہے آرایش بزم وصال
- سراپا رہن عشق و ناگزیر الفت ہستی
- رکھتا پھروں ہوں خرقہ و سجادہ رہن مے
- ورنہ صد محشر بہ رہن صافیٔ رخسار ہے
- سراپا رہن عشق و نا گزیر الفت ہستی
- دست مرہون حنا رخسار رہن غازہ تھا
- بہ رہن ضبط ہے آئینہ بندیٔ گوہر
- ہے کشاد خاطر وابستہ در رہن سخن