رویاں
8 Misre
مجھے شب ہاے تاریک فراق شعلہ رویاں میں
عروج نشہ ہے سر تا قدم قد چمن رویاں
کہوں کیا گرم جوشی مے کشی میں شعلہ رویاں کی
کہ ہوتی ہے زیادہ سرد مہری شمع رویاں کی
کرے ہے حسن ویراں کار روے سادہ رویاں پر
بس کہ شرمندۂ بوے خوش گل رویاں ہے
شمع رویاں کی سر انگشت حنائی دیکھ کر
مجھے شب ہائے تاریک فراق شعلہ رویاں میں
ر
All Letters