رقم
12 Misre
- بہر عرض حال شبنم سے رقم ایجاد گل
- نوک سر مژگاں سے رقم ہو گلۂ پا
- ہے سر نوشت میں رقم وا شکستگی
- خوانا نہیں ہے خط رقم اضطرار کا
- مژہ کو جواہر رقم دیکھتے ہیں
- نہ ہوئی ہم سے رقم حیرت خط رخ یار
- میرے غم خانے کی قسمت جب رقم ہونے لگی
- کلک میری رقم آموز عبارات قلیل
- اس کو کرتے ہیں بہت بڑھ کے بہ اغراق رقم
- رقم بندگی حضرت جبریل امیں
- جب ازل میں رقم پذیر ہوئے
- اس رقم کو دیا طراز دوام