رفتہ
21 Misre
- تماشا ہے کہ رنگ رفتہ بر گر دیدنی جانے
- گر دکھاؤں صفحۂ بے نقش رنگ رفتہ کو
- شمع ہوں لیکن بپا در رفتہ خار جستجو
- بباغ رنگ ہاے رفتہ گلچین تماشا ہے
- ہے ناز مفلساں زر از دست رفتہ پر
- بس کہ ہیں بے خود و دا رفتہ و حیراں گل و صبح
- دل بیمار از خود رفتہ تصویر نہالی ہے
- جنون فرقت یاران رفتہ ہے غالبؔ
- فلک سے ہم کو عیش رفتہ کا کیا کیا تقاضا ہے
- پر عنقا پہ رنگ رفتہ سے کھینچی ہیں تصویریں
- رنگ ز نظر رفتہ حناے کف افسوس
- ہمیشہ دیدۂ گریاں کو آب رفتہ در جو تھا
- یاں پر پرواز رنگ رفتہ بال تیر ہے
- وہ لوگ رفتہ رفتہ سراپا الم ہوئے
- ناتوانی ہے تماشائی عمر رفتہ
- فلک سے ہم کو عیش رفتہ کا کیا کیا تقاضا ہے
- بہ فراق رفتہ یاراں خط و حرف مو پریشاں
- ہے ناز مفلساں زر از دست رفتہ پر
- آج رنگ رفتہ دور گردش ساغر ہوا
- بہ باغ رنگ ہائے رفتہ گل چین تماشا ہے
- بہ فراق رفتہ یاراں خط و حرف مو پریشاں