رفتار
28 Misre
- عبث محمل آراے رفتار ہیں ہم
- نہیں رفتار عمر تیز رو پابند مطلب ہا
- شعلہ رخسارا تحیر سے تری رفتار کے
- جنبش موج صبا ہے شوخی رفتار باغ
- نقش پا میں ہے تب گرمی رفتار ہنوز
- آبلے پا کے ہیں یاں رفتار کو دندان عجز
- رفتار نہیں بیشتر از لغزش پا ہیچ
- رفتار سے شیرازۂ اجزاے قدم باندھ
- رہے یاں شوخی رفتار سے پا آستانے میں
- کو تیزی رفتار کہ صحرا سے زمیں کو
- لغزش رفتار خامہ مستی تحریر ہے
- صورت نقش قدم ہوں رفتۂ رفتار دوست
- اشک ہو جاتے ہیں خشک از گرمیٔ رفتار دوست
- رفتار عمر قطع رہ اضطراب ہے
- رہے یاں شوخیٔ رفتار سے پا آستانے میں
- حباب موجۂ رفتار ہے نقش قدم میرا
- نقش پا میں ہے تب گرمی رفتار ہنوز
- لرزے ہے موج مے تری رفتار دیکھ کر
- غرض اب تک خیال گرمیٔ رفتار قاتل ہے
- میری رفتار سے بھاگے ہے بیاباں مجھ سے
- تیری رفتار قلم جنبش بال جبریل
- جل اٹھے گرمی رفتار سے پاے چوبیں
- جلوہ رفتار سر جادۂ شرع تسلیم
- اس زمیں میں نہ کرے سبز قلم کی رفتار
- پاے رفتار کم و حسرت جولاں بسیار
- گرمی شعلۂ رفتار سے جلتے خس و خار
- خلوت آبلہ میں گم کرے گر تو رفتار
- نرم رفتار ہو جس کوہ پہ وہ برق گداز