رشتۂ
33 Misre
- رشتۂ پا شوخی بال نفس پیدا کرے
- کہ تار جادۂ رہ رشتۂ دامان صحرا ہے
- ہے رشتۂ جاں فرط کشش سے
- شرر بھی صید دام رشتۂ رگ ہاے خارا ہے
- سر تار نظر ہے رشتۂ تسبیح کوکب ہا
- نگہ کی ہم نے پیدا رشتۂ ربط علائق سے
- زنجیر پا ہے رشتۂ حب الوطن ہنوز
- رشتۂ تسبیح تار جادۂ منزل ہوا
- رشتۂ فہمید ممسک ہے بہ بند کو تہی
- نہیں ہے رشتۂ الفت کو اندیشہ گستن کا
- موے دماغ وحشت سر رشتۂ فنا ہے
- اے جادہ بسر رشتۂ یک ریشہ دویدن
- رشتۂ عمر خضر کو نالۂ نارسا سمجھ
- کہ تار جادۂ رہ رشتۂ گوہر نہیں ہوتا
- رشتۂ چاک جیب دریدہ صرف قماش دام کیا
- تار نگاہ سوزن مینا رشتۂ خط جام کیا
- تمہیں نہیں ہے سر رشتۂ وفا کا خیال
- نگاہ عجز سر رشتۂ سلامت ہے
- بہ زاہداں رگ گردن ہے رشتۂ زنار
- رشتۂ ہر شمع خار کسوت فانوس تھا
- زنجیر پا ہے رشتۂ حب الوطن ہنوز
- خط جام مے سراسر رشتۂ گوہر ہوا
- کہ ناز جادۂ رہ رشتۂ دامان صحرا ہے
- ہے نگہ رشتۂ شیرازۂ مژگاں مجھ سے
- صورت رشتۂ گوہر ہے چراغاں مجھ سے
- پیچھے ڈالی ہے سر رشتۂ اوقات میں گانٹھ
- توڑے ہے نالہ سر رشتۂ پاس انفاس
- رشتۂ ساز ازل ہے نگہ باز پسیں
- قطع ہوجائے نہ سر رشتۂ ایجاد کہیں
- رشتۂ فیض ازل ساز طناب معمار
- لیکن اس رشتۂ تحریر میں سر تا سر فکر
- یہ دی جو گئی ہے رشتۂ عمر میں گانٹھ
- لے کے دل سر رشتۂ آزادگی