رسم
10 Misre
- ہوں منحرف نہ کیوں رہ و رسم ثواب سے
- نے سرد برگ آرزو نے رہ و رسم گفتگو
- تم جانو تم کو غیر سے جو رسم و راہ ہو
- ہوئے مشق جرأت ناز رہ و رسم طرح آداب
- اٹھ گئی دنیا سے راہ و رسم یاری ہائے ہائے
- پابستگی رسم و رہ عام بہت ہے
- ہوں منحرف نہ کیوں رہ و رسم ثواب سے
- رسم ہے مردے کی چھ ماہی ایک
- حبذا رسم و راہ نثاری
- ہوے مشق جرأت ناز رہ و رسم طرح آداب