ربط
22 Misre
- اب اس سے ربط کروں جو بہت ستمگر ہو
- تمام دفتر ربط مزاج درہم ہے
- نگہ کی ہم نے پیدا رشتۂ ربط علائق سے
- ہے ربط مشک و داغ سواد ختن ہنوز
- چاک گریباں کو ہے ربط تامل ہنوز
- گڈز موم ہے افسون ربط پیکر آرائی
- بزم ہے یک پنبۂ مینا گداز ربط سے
- کلفت ربط این و آں غفلت مدعا سمجھ
- داغ ربط ہم ہیں اہل باغ گر گل ہو شہید
- ربط تمیز اعیاں درد مئے صدا ہے
- مطلب ہے ربط سے رگ و پے کی خمیدگی
- میکش مضموں کو حسن ربط خط کیا چاہیے
- ربط یک شیرازۂ وحشت ہیں اجزائے بہار
- ہے ربط مشک و داغ سواد ختن ہنوز
- پناوے بے گداز موم ربط پیکر آرائی
- تمام دفتر ربط مزاج برہم ہے
- جستجوئے فرصت ربط سر زانو مجھے
- ہنوز آئینہ خلوت گاہ ناز ربط مژگاں ہے
- در پردہ انہیں غیر سے ہے ربط نہانی
- ہر چند مری جان کو تھا ربط لبوں سے
- سنگ یہ کار گہ ربط نزاکت ہے کہ ہے
- کمی ربط نیاز و خط ناز بسیار