راز
27 Misre
- دیوانگاں ہیں حامل راز نہان عشق
- چشم پری شفق کدۂ راز ہے مجھے
- راز دل صد پارہ کی ہے پردہ در انگشت
- وہ راز نالہ ہوں کہ بشرح نگاہ عجز
- ہم کو ہے اس راز داری پر گھمنڈ
- دوست کا ہے راز دشمن پر کھلا
- راز دل صد پارہ کی ہے پردہ در انگشت
- ہم پیشہ و ہم مشرب و ہم راز ہے میرا
- حریف راز محبت مگر در و دیوار
- آتش کدہ ہے سینہ مرا راز نہاں سے
- گرچہ ہے طرز تغافل پردہ دار راز عشق
- راز معشوق نہ رسوا ہو جائے
- وو راز نالہ ہوں کہ بہ شرح نگاۂ عجز
- محرم نہیں ہے تو ہی نوا ہائے راز کا
- سینہ کہ تھا دفینہ گہر ہائے راز کا
- ہم ہیں اور راز ہائے سینہ گداز
- راز مکتوب بہ بے ربطی عنواں سمجھا
- بسکہ لیلائے سخن محمل نشین راز ہے
- کہتا تھا کل وہ محرم راز اپنے سے کہ آہ
- دیوانگاں ہیں حامل راز نہان عشق
- نثر اس کی ہے کارنامۂ راز
- نظم اس کی نگار نامۂ راز
- راز دل مجھ سے کیوں چھپاتا ہے
- صبح کو راز مہ و اختر کھلا
- راز ہستی اس پر سر تا سر کھلا
- کیوں نہ کھولے در خزینۂ راز
- تو نے دیکھا مجھ پہ کیسی بن گئی اے راز دار