دیگر
13 Misre
- جوہر تیغ بسر چشمۂ دیگر معلوم
- وصل آئینہ رخاں ہم نفس یک دیگر
- کوئی آگاہ نہیں باطن ہم دیگر سے
- ہالۂ دیگر بہ گرد ہالۂ مہ ہو گیا
- کیفیت دیگر ہے فشار دل خونیں
- ضبط سے مطلب بجز وارستگی دیگر نہیں
- جوہر تیغ بہ سر چشمۂ دیگر معلوم
- داغ ہم دیگر ہیں اہل باغ گر گل ہو شہیدؔ
- شکوہ سنج رشک ہم دیگر نہ رہنا چاہیے
- بے دماغی شکوہ سنج رشک ہم دیگر نہیں
- نظارہ دیگر و دل خونیں نفس دگر
- ضبط سے مطلب بہ جز وارستگی دیگر نہیں
- ہر پارۂ دل بہ رنگ دیگر ہے آج