دیکھے
6 Misre
کہاں ہے دیدۂ روشن کہ دیکھے بے حجابانہ
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
یاد کرتا ہے مجھے دیکھے ہے وہ جس جا نمک
سبزہ و برگ گل و لالہ پہ دیکھے شبنم
کہ جس کے دیکھے سے سب کا ہوا ہے جی محظوظ
زہے ستارۂ روشن کہ جو اسے دیکھے
د
All Letters