دیدہ
24 Misre
- ہلال ناخنک دیدہ ہاے اختر ہو
- نشاط دیدہ بینا ہے کو خواب و چہ بیداری
- تشنۂ خون دل و دیدہ ہے پیماں میرا
- لیکن عبث کہ شبنم خرشید دیدہ ہوں
- گر دیدہ و دل صلح کریں جنگ نکالوں
- دیدہ خونبار ہے مدت سے ولے آج ندیم
- دل مدعی و دیدہ بنا مدعَی علیہ
- یک شرر بال دل و دیدہ چراغاں زدہ ہے
- میں دشت غم میں آہوئے صیاد دیدہ ہوں
- دیدہ تا دل ہے یک آئینہ چراغاں کس نے
- دیدہ گو خوں ہو تماشائے چمن مطلب تھا
- مجمر بزم فسردن دیدہ نخچیر ہے
- دیدہ تا دل ہے یک آئینہ چراغاں کس نے
- دل مدعی و دیدہ بنا مدعا علیہ
- حضرت ناصح گر آویں دیدہ و دل فرش راہ
- تشنۂ خون دل و دیدہ ہے پیماں میرا
- مت مردمک دیدہ میں سمجھو یہ نگاہیں
- باہم دگر ہوئے ہیں دل و دیدہ پھر رقیب
- موئے آتش دیدہ ہے حلقہ مری زنجیر کا
- موئے آتش دیدہ ہے ہر حلقہ یاں زنجیر کا
- پاس بے رونقی دیدہ اہم ہے ہم کو
- ماجرا دیدہ ہائے گریاں کا
- آج جو دیدہ ور کرے درخواست
- اے روشنی دیدہ شہاب الدین خاں