دولت
12 Misre
- دولت نظارہ گل سے شفق سرمایہ ہے
- گرمیٔ دولت ہوئی آتش زن نام نکو
- نصیر دولت و دیں اور معین ملت و ملک
- ثانیاً دولت دیدار شہنشاہ امم
- ہاتھ میں تیرے رہے تو سن دولت کی عناں
- کہ آپ کا ہے نمک خوار اور دولت خواہ
- خیر خواہ جناب دولت و دیں
- پر یہ دولت تھی نصیب نگہ معنی ناز
- ہے دولت و دین و دانش و داد کی دال
- عمر و دولت سے شادمان رہیں
- کار فرماے دین و دولت و بخت
- دولت و عز و جاہ روز افزوں