دود
38 Misre
- ظاہر ہوا کہ داغ کا سرمایہ دود تھا
- کہ شاخ آہواں دود چراغ آسا پریشاں ہے
- کہ ہے دود چراغاں سے ہیولاے مداد آتش
- دود مجمر لالہ ساں درد تہ پیمانہ تھا
- رنگ شب تہ بندی دود چراغ خانہ تھا
- اگی ہے دود جگر سے شب سیہ روزی
- دود شمع کشتۂ گل بزم سامانی عبث
- شب ماتم تہ دامان دود شمع بالیں ہے
- دود چراغ گویا زنجیر بے صدا ہے
- دود چراغ سرمۂ آواز ہے مجھے
- خیال دود تھا سر جوش سوداے غلط فہمی
- بوے گل نالۂ دل دود چراغ محفل
- ہالہ دود شعلۂ جوالۂ مہ ہو گیا
- سایۂ گل داغ و جوش نکہت گل موج دود
- نشۂ مے بے چمن دود چراغ کشتہ ہے
- نبض بیمار وفا دود چراغ کشتہ ہے
- خواب ناز گل رخاں دود چراغ کشتہ ہے
- دود کو آج اس کے ماتم میں سیہ پوشی ہوئی
- نہیں محسوس دود مشعل بزم سیہ پوشاں
- دود شمع کشتہ تھا شاید خط رخسار دوست
- سویدا تا بلب زنجیریٔ دود سپند آیا
- ظاہر ہوا کہ داغ کا سرمایہ دود تھا
- دود میرا سنبلستاں سے کرے ہے ہم سری
- سایہ میرا مجھ سے مثل دود بھاگے ہے اسدؔ
- نبض بیمار وفا دود چراغ کشتہ ہے
- نشۂ مے بے چمن دود چراغ کشتہ ہے
- خواب ناز گل رخاں دود چراغ کشتہ ہے
- بوئے گل نالۂ دل دود چراغ محفل
- جوں دود فراہم ہوئیں روزن میں نگاہیں
- خیال دود تھا سر جوش سودائے غلط فہمی
- سرمہ تو کہوے کہ دود شعلۂ آواز ہے
- سرمہ گویا موج دود شعلۂ آواز ہے
- مثل دود مجمرہا داغ بال افشاں ہے
- دود چراغ خانہ غبار سفر ہے آج
- صورت دود رہا سایہ گریزاں مجھ سے
- تریاکی قدیم ہوں دود چراغ کا
- صرف اعدا اثر شعلہ و دود دوزخ
- دود کو ہندی میں کہتے ہیں دھواں