دعویٰ
9 Misre
- جہاں ساقی ہو تو باطل ہے دعویٰ ہوشیاری کا
- بہ مہر صد نظر ثابت ہے دعویٰ پارسائی کا
- شمع آسا چہ سر دعویٰ و کو پاۓ ثبات
- سب کو مقبول ہے دعویٰ تری یکتائی کا
- جہاں ساقی ہو تو باطل ہے دعویٰ ہوشیاری کا
- بہ خوں غلتیدۂ صد رنگ دعویٰ پارسائی کا
- بہ مہر صد نظر ثابت ہے دعویٰ پارسائی کا
- جسے تو بندگی کہتا ہے دعویٰ ہے خدائی کا
- کیا کس نے جگر داری کا دعویٰ